انٹر بینک میں ڈالر 284 روپے 9 پیسے کا ہو گیا

ہم نیوز  |  May 12, 2023

گزشتہ روز ڈالر کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوا اور 299 روپے تک پہنچ گیا، جمعہ کو کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں نمایاں کمی ہوئی۔

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 14 روپے 3 پیسے کمی ہوئی ہے اس وقت ڈالر انٹر بینک میں 284 روپے 9 پیسے میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More