ہم نیوز | May 12, 2023
وزیرمعدنیات بلوچستان اورتحریک انصاف کے رہنما مبین خلجی کوئٹہ سے گرفتارکر لئے گئے۔
پولیس نے مبین خلجی کو گرفتار کرکے انہیں ڈسٹرکٹ جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق سریاب کے علاقے سے بھی پی ٹی آئی کے8 کارکنان کو گرفتار کیا گیا ہے،کوئٹہ کے مختلف علاقوں سے اب تک 75 سے زائد پی ٹی آئی کارکنوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More