جو ڈاکٹرز نہ کر سکے، نیب کی مہمان نوازی نے کر دکھایا، احسن اقبال

ہم نیوز  |  May 12, 2023

اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ نیب کی ایک دن کی مہمان نواز نے وہ کر دکھایا جو ڈاکٹرز مہینوں میں نہ کر سکے۔

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ نیب کی ایک دن کی مہمان نواز نے عمران نیازی کو وہ کر دکھایا جو شوکت خانم کے ڈاکٹرز مہینوں کرنے میں ناکام رہے۔

یہ بھی پڑھیں: 

انہوں نے کہا کہ عمران نیازی بڑے آرام سے چلتے ہوئے عدالت پہنچے اور ویل چیئر چھٹ گئی ہے۔

نیب کی ایک دن کی مہمان نوازی نے عمران نیازی کو وہ کر دکھایا جو شوکت خانم کے ڈاکٹرز مہینوں میں کرنے میں ناکام رہے۔ عمران نیازی بڑے آرام سے چلتے ہوئے عدالت پہنچے اور ویل چیئر چھٹ گئی ہے۔

— Ahsan Iqbal (@betterpakistan)

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More