ہم نیوز | May 10, 2023
آئی سی سی نے ون ڈے پلیئرز رینکنگ جاری کر دی ہے، بیٹنگ میں بابراعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔
بیٹنگ میں فخر زمان رینکنگ میں تیسرے نمبر پر آ گئے ہیں جبکہ امام الحق نے ایک درجہ بہتری کے ساتھ چوتھی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔
ون ڈے بالرز رینکنگ میں کوئی پاکستانی بالر ٹاپ 10 میں جگہ نہیں بنا سکا۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More