ہم نیوز | May 10, 2023
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے بعد اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان ہے جبکہ ڈالر کی قدر میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 3 روپے 66پیسے مہنگا ہو گیا ہے۔
انٹربینک میں ڈالر 288روپے 50 پیسے میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More