پاکستان ڈیفالٹ کرسکتا ہے، بلوم برگ نے خبردار کردیا

ہم نیوز  |  May 09, 2023

بلوم برگ کے مطابق پاکستان عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے بیل آؤٹ قرضوں کے بغیر ڈیفالٹ ہو سکتا ہے۔

امریکی جریدے بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق شرائط پوری نہ ہونے سےآئی ایم ایف پروگرام بحالی میں مشکلات ہیں۔ آئی ایم ایف بیل آوٹ کے بغیر پاکستان ڈیفالٹ کرسکتا ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا کہ پاکستان کو زر مبادلہ میں کمی کا سامنا ہونے کے باعث مسئلہ درپیش ہے۔ رواں مالی سال کےاختتام تک پاکستان قرضوں کی ادائیگی وقت پرکرے گا۔

بلوم برگ رپورٹ کے مطابق جون کے بعد پاکستان کے قرض ادائیگی کے فنانسنگ آپشن غیر یقینی ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More