وہ اکاؤنٹس جو کئی سالوں سے غیر فعال ہیں ٹوئٹر ان کو ہٹانے والا ہے۔
ٹوئٹر اور ٹیکنالوجی کمپنی ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں غیر فعال اکاؤنٹس کو ہٹانے کا اعلان کر دیا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ ٹوئٹر پر غیر فعال اکاؤنٹس کو آرکائیو کردیا جائے گا لیکن یہ عمل کب شروع ہو گا ا نہوں نے اس بارے کچھ نہیں بتایا۔
We’re purging accounts that have had no activity at all for several years, so you will probably see follower count drop
— Elon Musk (@elonmusk)