ہم نیوز | May 07, 2023
واشنگٹن: امریکی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ سے 9 افراد زخمی ہو گئے جبکہ حملہ آور مارا گیا۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فائرنگ کا واقعی ٹیکساس کے شاپنگ مال میں پیش آیا جہاں نامعلوم حملہ آور نے اندھا دھند فائرنگ کر دی۔
پولیس کے مطابق جوابی فائرنگ سے حملہ آور مارا گیا جبکہ واقعے سے متعلق تحقیقات کر رہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:
فائرنگ کی وجہ سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا جبکہ پولیس نے فوری طور پر شاپنگ مال کو خالی کرا لیا۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More