ہم نیوز | May 06, 2023
پاکستان تحریک انصاف کے صدر پرویز الہیٰ نے عمران خان اور جنرل باجوہ کسی بھی ذریعے سے دس پندرہ منٹ کے لیے آپس میں بیٹھ گئے توان کے سارے اختلاف دور ہو جائیں گے۔
اردو نیوز کو دیئے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ہم حقیقی اسٹیبلشمنٹ کا احترام کرتے ہیں، جو ریڑھ کی ہڈی جیسی حیثیت رکھتی ہے۔ہمارا آج بھی ان کے ساتھ تعلق ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ ہر جگہ گھس بیٹھیے آ گئے ہیں، عمران خان نہیں چاہتے کہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ لڑائی ہو،باجوہ صاحب کے ساتھ تھی وہ ہٹ گئے ہیں۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More