لائیو: سابق وزیراعلٰی پنجاب پرویز الہی کی حفاظتی ضمانت 15 مئی تک منظور

اردو نیوز  |  May 02, 2023

اہم نکاتپاکستان کی عدالت عظمیٰ میں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 (چیف جسٹس کے اختیارات سے متعلق) کے خلاف تین مختلف آئینی درخواستیں دائر۔

سپریم کورٹ کے لارجر بینچ نے 13 اپریل کو مجوزہ قانون پر عمل درآمد روک دیا تھا۔

21 اپریل کو عدالتی فیصلے کے باوجود ’سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بِل‘ باقاعدہ قانون بن گیا تھا۔ بل سے متعلق قومی اسمبلی سیکریٹیریٹ نے نوٹیفکیشن جاری کیا تھا۔

بل کو منظوری کے لیے صدر عارف علوی کو دو مرتبہ بھیجا گیا تھا۔

Show latest update
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More