کراچی والے مزید بارش کے لئے تیار ہوجائیں۔۔ دوبارہ بارش کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

ہماری ویب  |  May 02, 2023

سخت گرمی کی لپیٹ میں رہنے والے کراچی پر گزشتہ ایک ہفتے سے گہرے بادل چھائے ہیں اور پچھلے ہفتے بارشیں بھی ہوچکی ہیں البتہ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں بارشوں کا سلسلہ ابھی ختم نہیں ہوا ہے۔

محمکہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں بارش کا ایک اور سسٹم بلوچستان کی جانب سے بڑھ رہا ہے جس کی وجہ سے آج رات گرج چمک کے تیز بارش متوقع ہے۔

کراچی میں بارش سے پیدا ہونے والی صورتحال

واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے ہونے والی بارشوں میں 3 افراد جان سے ہات دھو بیٹھے جبکہ سڑک پر گڑھوں اور بجلی کی عدم موجودگی نے بھی شہریوں کا جینا محال کیے رکھا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More