بھارت میں متعدد موبائل فون ایپس بلاک

ہم نیوز  |  May 02, 2023

نئی دہلی: بھارت نے سیکیورٹی خدشات کے باعث متعدد موبائل فون ایپس بلاک کر دیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں سیکیورٹی خدشات کے باعث 14 مختلف موبائل ایپلی کیشنز کر بلاک کیا گیا ہے جن میں سے زیادہ تر جموں و کشمیر میں استعمال ہو رہی تھیں۔

بھارتی حکام کے مطابق یہ موبائل ایپس جموں کشمیر میں حریت پسند رابطوں کے لیے استعمال کر رہے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: 

واضح رہے کہ بھارت سیکیورٹی خدشات پر سال 2020 سے اب تک چینی ایپس سمیت سیکڑوں سوشل میڈیا ایپس پر پابندی لگا چکا ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More