پاکستانی ٹیم کو شدید دھچکا، اہم کھلاڑی نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز سے باہر

ہم نیوز  |  Apr 29, 2023

قومی کرکٹرحارث سہیل کندھےکی انجری کےباعث پاک نیوزی لینڈسیریزسےباہر۔

ہم نیوز کے مطابق حارث سہیل کی جگہ افتخاراحمدکوقومی ون ڈےاسکواڈمیں شامل کرلیاگیا ہے،افتخار احمد کراچی میں قومی ٹیم کو جوائن کرینگے،قومی ٹیم اتوار کو اسلام آباد سے کراچی روانہ ہوگی۔

دوسری جاب نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان دوسرے ون ڈے میں پچ تبدیل کردی گئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق راولپندی سٹیڈیم میں کھیلے جارہے دوسر ےایک روزہ میچ میں میچ کی پچ تبدیل کردی گئی لیکن 30 گز کا سرکل تبدیل نہیں کیا۔

پاکستان کی جانب سے پہلا اوور گزشتہ میچ کے سرکل کی پیمائش کے ساتھ کرادیاگیا۔

دوسرے اوور میں امپائر علیم ڈار نے سرکل کی پیمائش کی درستگی کی اور انہوں نے قدموں سے سرکل کو ناپ کر درست کیا۔

علیم ڈار آئی سی سی ایلیٹ پینل آف امپائرز سے ریٹائر ہو گئے

سرکل کی پیمائش درست کرنے میں تقریباً 6 منٹ میچ کا وقت ضائع ہوا۔بعدازاں میچ جاری رکھا گیا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More