ہم نیوز | Apr 28, 2023
پاکستان تحریک انصاف سے مذاکرات کے فائنل رائونڈ سے قبل وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بڑی خوشخبری سنا دی۔
اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق منگل کو دوبارہ مذاکرات ہوں گے، دونوں طرف سے تجاویز سامنے آئی ہیں ، ہم تجاویز اتحادیوں کے سامنے رکھیں گے۔
انہوں نے کہا کہ ہمارے درمیان کوئی ڈیڈلاک نہیں ، ہم اپنی قیادت اور وہ اپنی لیڈر شپ سے بات کریں گے، منگل کو 11 بجے مذاکرات کا فائنل راونڈ ہو گا ، دونوں جانب سے بہتری آئی ہے۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More