ہم نیوز | Apr 28, 2023
کراچی میں متحدہ عرب امارات نے ایشیا کا سب سے بڑا ویزا سینٹر قائم کردیا ہے۔
عوام کی سہولت کے لئے کراچی میں قائم کئے گئے اس سینٹر میں گیارہ کاؤنٹر بنائے گئے ہیں۔
ویزے کے حصول کے لئے ایجنٹوں کے ہاتھوں خوار ہونے والی عوام اب سکھ کا سانس لے گی اور ایشیا کے سب سے بڑے ویزا سینٹر سے مستفید ہو گی۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More