ہم نیوز | Apr 27, 2023
اسلام آباد کی جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے عمران خان کو 29 اپریل کوطلب کر لیا ہے۔
مبشر حسن جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے عمران خان کو 29 اپریل کی صبح ساڑھے آٹھ بجے ذاتی حیثیت میں طلب کر لیاہے۔
عدالت نے ایف آئی آر نمبر 462/22 زیر دفعہ 353/186/188/106 کے تحت درج مقدمہ میں انہیں ذاتی طور پر پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More