نسیم شاہ نے نیوزی لینڈ کے کھلاڑیوں کو عید ملنے کا طریقہ سیکھا دیا

ہم نیوز  |  Apr 24, 2023

فاسٹ باولر نسیم شاہ نے نیوزی لینڈ کے کھلاڑیوں کو عید ملنے کا طریقہ سیکھا دیا۔

نسیم شاہ نے عید کے روز سویاں کھانا کی روایت کے بارے میں بھی آگاہ کیا۔

انہوں نے کہا کہ عید کی روز ہم نئے کپڑے پہن کر نماز ادا کرتے ہیں۔  نماز عید کی ادائیگی کے بعد ایک دوسرے سے تین بار گلے ملتے ہیں۔

A sweet way to celebrate Eid with our guests 🎉🍮

Speedster shares the joy of Eid and introduces the New Zealand cricketers to sheer khurma 🇵🇰🇳🇿 | #CricketMubarak pic.twitter.com/U26dlYzSyq

— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) April 24, 2023

نسیم شاہ نے بتایا کہ ہم عید پر میٹھے میں ہم سویاں کھاتے ہیں۔ سویاں کھانا پرانی روایت ہے۔عید پر پیسوں کی شکل میں عیدی بھی دی جاتی ہے پر ابھی میرے پاس پیسے نہیں ہے۔

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی عید کی روایت جان کر بہت خوش ہوئے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More