ہم نیوز | Apr 18, 2023
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے انکشاف کیا ہے کہ ڈیم فنڈز کی رقم کی بینچ نے سرمایہ کاری کی جو بڑھ کر17 ارب روپے ہو گیا ہے۔
اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ سوال کرنا ہر اس شخص کا حق ہے جس نے فنڈ میں 10 روپے بھی جمع کرائے، یہ فنڈز محفوظ ہاتھوں میں ہے۔
انہوں نے کہا کہ ڈیم فنڈز کی رقم کی حفاظت کے لیے پانچ رکنی بینچ تشکیل دیا تھا، ہم ڈیم کی تعمیر کرانا چاہتے تھے تاہم اس میں جو رکاوٹیں آئیں اس کا ذکر نہیں کرنا چاہتے۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More