ہم نیوز | Apr 18, 2023
قومی ٹیم کے سابق کوچ مکی آرتھر اسلام آباد پہنچ گئے،وہ 20 اپریل تک پاکستان ٹیم کے ہمراہ ہوں گے۔
ذرائع کے مطابق انہیں قومی ٹیم کے ڈائریکٹر کی ذمہ داریاں دی جائیں گی۔
ماضی میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کر نے والے مکی آرتھر پی سی بی سے دوبارہ موقع ملنے پر خوش ہیں۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More