ہم نیوز | Apr 18, 2023
راجن پور: محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کی کارروائی کے دوران 2 دہشت گرد مارے گئے۔
سی ٹی ڈی کے مطابق پنجاب کے ضلع راجن پور میں سی ٹی ڈی نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران دہشت گردوں نے فائرنگ کر دی۔ دہشت گردوں کی فائرنگ سے ان کے اپنے ہی 2 ساتھی مارے گئے۔
یہ بھی پڑھیں:
سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گرد خفیہ ادارے پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ فرار ہونے والے دہشت گردوں کی تلاش کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More