رمضان کی ستائیسویں شب، طالب علموں کیلئے بڑی خوشخبری

ہم نیوز  |  Apr 17, 2023

سندھ حکومت نے رمضان المبارک کی 27 ویں شب کے موقع پرصوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔

حکومت کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ کے تعلیمی اداروں میں 18 اپریل کو تعطیل ہو گی۔

واضح رہے کہ ستائیسویں شب کی رات لوگ عبادت میں گزارتے ہیں اسی مناسبت سے حکومت نے تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کیاہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More