ہم نیوز | Apr 17, 2023
سعودی عرب میں طوفانی بارشوں کا آغاز ہو گیا، سعودی عرب کے علاقہ بریدہ میں کار سیلابی ریلے میں بہہ گئی۔
کار میں تین بچے اور ان کے والدین سوار تھے، اس موقع پر تینوں بچے جاں بحق ہو گئے لیکن ریسکیو والوں نے ان کے والدین کو بچا لیا۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق بچوں کی عمریں ایک سال سے پانچ سال کے درمیان تھیں۔یاد رہے کہ سعودی عرب میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More