ہم نیوز | Apr 16, 2023
اسلام آباد میں آئی جے پی روڈپرنامعلوم افرادکی جانب سے پی ٹی آئی کےمقامی رہنماپرفائرنگ۔
پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم افرادنے پی ٹی آئی رہنماماجدحسین ستّی پر فائرنگ کی اور گاڑی چھین کرفرارہوگئے۔
ذرائع کے مطابق ماجدستّی شیخ رشیدکی جانب سےدیئےگئےافطارڈنرسےواپس گھرکی طرف جارہےتھے۔پولیس موقع پر پہنچ گئی ،واقعہ کی تحقیقات جاری ہیں۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More