مہنگی بجلی مزید مہنگی کرنے کی منظوری

ہم نیوز  |  Apr 14, 2023

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے صارفین کے لیے بجلی 58 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

اس ضمن میں نیپرا نے باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ہے جس کے تحت کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 58 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔

جاری کردہ نوٹی فکیشن کے تحت فروری کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں اضافہ کیا گیا ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More