ہم نیوز | Apr 14, 2023
ترجمان سپریم کورٹ کورٹ نے سوشل میڈیا پر ججز کے درمیان جھگڑے کی خبروں کو جھوٹ اور بے بنیاد قرار دے دیا۔
ہم نیوز کے مطابق ترجمان سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر چلنے والی جھوٹی خبروں کی سخت ترین الفاظ میں تردید کی جاتی ہے۔
ترجمان سپریم کورٹ کا مزید کہنا ہے کہ ججز کالونی کے پارک میں ایسا کوئی ایسا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا،ججز کے بارے میں جعلی رپورٹنگ قانون کی سنگین خلاف ورزی ہے ۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More