ہم نیوز | Apr 13, 2023
اسٹیٹ بینک کی جانب سے عید پر نئے نوٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
مرکزی بینک کی جانب سے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ عید پر نئے نوٹ نہیں ملیں گے۔
عید پر ہر کسی کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ نئے نوٹ حاصل کرے اور اپنے چاہنے والوں کو عیدی کی مد میں نئے نوٹ دے لیکن اسٹیٹ بینک کے اعلامیہ سے عوام کو مایوسی ہوئی ہے۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More