موٹروے ایم 5 پرالمناک حادثہ 3 جانیں نگل گیا

ہم نیوز  |  Apr 12, 2023

موٹروے ایم 5 پر کار اور ٹریلرکے درمیان تصادم3افرادجاں بحق ہوگئے۔

ریسکیوحکام کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 2بچے بھی شامل ہیں ،واقعے میں2افراد زخمی ہوئے۔

موٹر وے پولیس کے مطابق انجن میں آگ لگنے کے باعث کار بے قابو ہو کر ٹریلر سے جا ٹکرائی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More