نیپرا نے بجلی مہنگی کردی

ہم نیوز  |  Apr 12, 2023

نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی 46 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی۔

ہم نیوز کے مطابق بجلی رواں سال کی دوسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی،بجلی صارفین پر 15 ارب 46 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔

بجلی صارفین کو 3 ماہ میں اضافی ادائیگی کرنا ہو گی،نیپرا نے فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوا دیا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More