ہماری ویب | Apr 11, 2023
مجھے گھر جیل لگتی ہے۔ یہ الفاظ تھے پاکستان کی شان شاہد خان آفریدی کے۔ جنہیں ہم سب بوم بوم اور لالہ کے نام سے بھی جانتے ہیں۔
ان کا کوئی بیان ہو یا پھر ان کی شخصیت کی ویڈیوز اکثر سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی رہتی ہیں۔ اب انہوں نے ایک ایسی بات کی ہے جس نے ان کے مداحوں کو پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے۔
View this post on Instagram A post shared by Shahid Afridi (@safridiofficial)
A post shared by Shahid Afridi (@safridiofficial)
ماجرا کچھ یوں ہے کہ اپنے آفیسشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ان کی جانب سے سحری کے وقت ایک پوسٹر شیئر کی گئی ہے جس میں یہ اپنی چھوٹی بیٹی کے ساتھ گھر کے خوبصورت پارک میں بیٹھے ہیں۔ لیکن اس تصویر کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ اگر گھر میں سکون نہ ہو تو یہ دنیا جیل لگتی ہے۔
یاد رہے کہ 2 بڑی بیٹیوں کی شادیوں کی حال ہی میں انہوں نے شادی کی ہے جو کہ پاکستانی میڈیا میں خوب خبروں کی زینت بنی لیکن اب ان کا یہ یعنی خیز پیغام خوب وائرل ہو رہا ہے۔ یاد رہے کہ اس پوسٹ پر اب تک 600 سے زائد لوگ اپنی رائے کا اظہار کر چکے ہیں۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More