لائیو: چیف جسٹس کے اختیارات سے متعلق بل پارلیمان سے دوبارہ منظور

اردو نیوز  |  Apr 10, 2023

 

 

اہم نکاتپارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا۔

الیکشن کمیشن نے انتخابات کے انعقاد کی تاریخ اور اس میں تبدیلی کے اختیارات سے متعلق قانون سازی کے لیے سپیکر کو خط لکھ دیا۔

سینیٹ نے قومی اسمبلی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات بیک وقت کرانے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے دستور کنونشن سے خطاب کرتے کہا کہ ’ہم دشمنوں سے اتنی نفرت نہیں کرتے جتنی ہم ایک دوسرے سے کرتے ہیں۔‘

Show latest update
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More