ہم نیوز | Apr 10, 2023
نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے ناران کے پانچ ماہ سے زائد عرصہ سے بند راستے ٹریفک کے لئے کھول دیے ہیں۔
این ایچ اے نے تمام راستوں سے برف اور مٹی کے تودے ہٹا دیے ہیں، راستے پانچ ماہ چھ دن سے بند تھے۔
ناران کی معروف کاروباری شخصیت حسن دین نے ناران میں سیاحتی سرگرمیوں کا باقاعدہ فیتہ کاٹ کر افتتاح کیا اور سیاحوں کو باقاعدہ یہاں کے موسم سے لطف اندوز ہونے کے لئے آنے کی دعوت دی۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More