اسلام آباد میں گاڑی پرفائرنگ ،جاں بحق افراد کی شناخت ہوگئی

ہم نیوز  |  Apr 08, 2023

تھانہ سنگجانی کی حدودمیں گاڑی پر فائرنگ،2افراد جاں بحق ہو گئے۔

اسلام آباد پولیس  کے مطابق تھانہ سنگجانی کی حدودمیں گاڑی پر فائرنگ کی گئی جس سے دو افراد جاں بحق ہو گئے۔

سنگجانی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا،پولیس حکام کے مطابق قتل ہونے والے دونوں افراد کاتعلق نوشہرہ سے ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More