ہم نیوز | Apr 07, 2023
سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو مہمند ڈیم پراجیکٹ کے لئے 240 ملین ڈالر کا قرض مل گیا۔
سعودی فنڈ برائے ترقی نے مہمند ڈیم منصوبے کے لیے پاکستان کو 240 ملین ڈالر کا قرضہ فراہم کیا ہے۔
اقتصادی امور کے مطابق قابل تجدید توانائی سے چلنے والے مہمند ڈیم منصوبے سے 800 میگاواٹ بجلی حاصل ہو گی۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More