انڈونیشین جوڑے کا خانہ کعبہ کے سامنے نکاح، ویڈیو وائرل ہوگئی

ہم نیوز  |  Apr 07, 2023

سوشل میڈیا پر خانہ کعبہ کے سامنے نکاح کرنے والے جوڑے کی ویڈیو دیکھنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔

گزشتہ روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر شیئر کیے جانے والی ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔ ویڈیو میں انڈونیشین جوڑے کو مسجدالحرام کے مطاف میں نکاح کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Graduate Talks (@graduatetalks.pk)

ویڈیو میں نکاح کے کاغذات پر دستخط کرنے کے بعد جوڑے نے ایک دوسرے کو انگوٹھی بھی پہنائی۔

میڈیا کے مطابق صرف قریبی رشتہ داروں اور دوستوں نے نکاح میں شرکت کی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More