ہم نیوز | Apr 06, 2023
ملک بھر کی جامعات میں قرآن مجید کی تعلیم کو ڈگری کے حصول کے لیے لازمی قرار دے دیا گیا۔
ہائر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے تمام جامعات کو نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے، اس کے مطابق قرآن مجید کی تعلیم کے نمبر اور کریڈٹ آوورز نہیں دیے جائیں گے۔
ایچ ای سی نے اپنے نوٹیفکیشن میں کہا ہے کہ انڈر گریجویٹ طلبا کے لیے خزاں سمسٹر 2023 سے یہ تعلیم لازمی ہوگی۔
تمام مسلم طلبہ و طالبات کو ترجمہ و تجوید کے ساتھ قرآن پاک کی تعلیم روزانہ کی بنیاد پر دی جائے گی۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More