بچپن ہر کسی کا پیارا ہوتا جو سب کے دلوں میں بسا ہوتا ہے۔ سب کو اپنے بچپن کی تصایر دیکھنا بہت پسند ہوتی ہیں۔
لیکن وہیں ہماری ویب ڈاٹ کام میں آپ کو مشہور پاکستانی کرکٹرز کی بناوٹی بچپن کی تصاویر دکھائیں گے جنہیں آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی ٹیکنالوجی) کی مدد سے تیار کیا گیا ہے۔ یہ تصاویر دیکھ کر آپ کو ایسا ہی لگے گا کہ یہ حقیقت میں اپنے بچپن میں ایسے ہی دکھائی دیتے ہوں گے۔
اے آئی ٹیکنالوجی اس وقت دنیا بھر میں تیزی کے ساتھ پھیل رہی ہے جس کی صلاحیت اتنی ہے کہ جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے۔
اگر آپ اپنے پسندیدہ پاکستانی کرکٹر کو ان کے بچپنے میں دیکھنا چاہتے ہیں تو ان تصاویر پر ایک نظر ڈالیں۔
امام الحق
شاہین آفریدی
حارث رؤف
شعیب اختر
شاہ نواز دہانی
شاہد آفریدی
اعظم خان
سرفراز احمد
محمد رضوان
بابر اعظم