رونالڈو کے بعد لیونل میسی، سعودی کلب سے بڑی آفر

ہم نیوز  |  Apr 05, 2023

کرسٹیانو رونالڈو کے بعد لیونل میسی کو بھی سعودی عرب کے کلب سے کھیلنے کی بڑی پیشکش کر دی گئی۔

ای ایس پی این چینل کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے الہلال فٹ بال کلب کی جانب سے ارجنٹینا کی نمائندگی کرنے والے فٹ بالر کو 400 ملین یورو سالانہ میں کھیلنے کی پیشکش کی گئی ہے۔

معروف اطالوی صحافی فبریز یورومانو نے اس بات کا انکشاف کیا ہے، انہوں نے لیونل میسی کو باضابطہ پیشکش کا بتاتے ہوئے کہنا تھا کہ میسی کا فرانسیسی کلب سے معاہدہ ختم ہونے پر چھوڑنے کا امکان ہے۔

سعودی کلب الہلال کی پیشکش قبول کرنے پر میسی بھی رونالڈو کے ساتھ شامل ہو جائیں گے، رونالڈو کا النصر کلب کے ساتھ معاہدہ ہے۔

More on .

🇪🇺 Leo wants to continue in Europe, at least until Copa América 2024.

🇸🇦 Al-Hilal proposal, more than €400m.

📱 Xavi, calling Leo while Barça wait on FFP to submit a bid.

🔴 PSG offered same salary as this year, but no green light.

🎥 pic.twitter.com/rVx2iZlp7k

— Fabrizio Romano (@FabrizioRomano) April 5, 2023

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More