ڈالر ایک بار پھر تاریخی بلندی پر پہنچ گیا

ہم نیوز  |  Apr 04, 2023

ڈالر کی قیمت ایک بار پھر تاریخی بلندی پر پہنچ گئی، انٹربینک میں دوران کاروبار ڈالر 2 روپے96 پیسے مہنگا ہو گیا۔

انٹربینک میں ڈالر 288 روپے میں ٹریڈ ہو رہا ہے، واضح رہے کہ گزشتہ روز ڈالر کی قیمت میں 1 روپیہ 25 پیسے اضافہ ہوا تھا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More