ہم نیوز | Apr 02, 2023
سعودی عرب نے مئی سے تیل کی پیداوار میں کمی کافیصلہ کیا ہے ۔
سعودی خبرایجنسی کے مطابق اگلے ماہ سےتیل کی پیداوارمیں روزانہ کی بنیادپر5لاکھ بیرل کمی کی جائےگی۔
سعودی خبرایجنسی نے رپورٹ کیا ہے کہ تیل کی پیداوار میں کمی سال2023کے آخر تک کی جائےگی۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More