ہم نیوز | Mar 31, 2023
کمشنر مالا کنڈ نے کہا ہے کہ مالاکنڈ ڈویژن کے جنگلات میں آگ لگنے کے واقعات کی وجہ سے موسمیاتی تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں۔
اپنے ایک بیان میں کمشنر مالاکنڈ نے جنگلات میں آگ لگنے کے واقعات سے بروقت نمٹنے کیلئے اقدامات کرنے پر زور دیا ۔
کمشنر مالاکنڈ اپنے ماتحت عملے کو ہدایات دیں کہ آگ لگنے کے واقعات کی روک تھام کیلئے مناسب منصوبہ بندی کی تاکہ غیر معمولی موسمیاتی تبدیلیوں کو روکا جا سکے۔ کہتے ہیں آگ لگنے کے ناخوشگوار واقعات سے نمٹنے کیلئے ہر وقت چوکنا رہنا ہو گا۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More