پہلےاس بات کافیصلہ ہو گا کہ 4/3 کو 3/2 میں کیوں بدلا گیا؟مریم نواز

ہم نیوز  |  Mar 28, 2023

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ الیکشن کا فیصلہ کرنے سے پہلے اس بات کا فیصلہ ہو گا کہ 4/3 کو 3/2 میں کیوں بدلا گیا؟

انہوں نے استفسار کیا کہ اس کے پیچھے مقاصد کیا تھے؟ اور اس میں کون کون شامل تھا؟

مریم نواز نے کہا کہ کیا زورزبردستی قانون کے خلاف کوئی بھی فیصلہ قابل قبول ہو گا؟ ہرگز نہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More