بھارتی کرکٹ بورڈ کی غنڈہ گردی، بنگلا دیش اور سری لنکا کو دھمکی دے دی

ہم نیوز  |  Mar 25, 2023

بھارتی کرکٹ بورڈ  (بی سی سی آئی) نے انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کے لیے کھلاڑی ریلیز نہ کرنے پر بنگلا دیش اور سری لنکا کو دھمکی دے دی۔

بی سی سی آئی نے کہا ہے کہ دونوں بورڈز آئی پی ایل کیلئے اپنے اپنے کھلاڑی ریلیز کریں ،اگر دونوں ممالک نے کھلاڑی نہیں بھیجے تو پابندی لگادیں گے۔

واضح رہے کہ آئی پی ایل کے درمیان دونوں ممالک کی الگ الگ سیریز ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More