اٹارنی جنرل آف پاکستان نے استعفیٰ دے دیا

ہم نیوز  |  Mar 24, 2023

اسلام آباد: اٹارنی جنرل آف پاکستان شہزاد عطا الٰہی مستعفی ہو گئے۔

ذرائع کے مطابق اٹارنی جنرل آف پاکستان شہزاد عطا الٰہی نے ذاتی وجوہات کی بناء پر استعفیٰ دیا ہے۔

واضح رہے کہ وفاقی حکومت نے بیرسٹر شہزاد الٰہی کو 2 فروری 2023ء کو اٹارنی جنرل پاکستان مقرر کیا گیا تھا۔

صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 100 ون کے تحت شہزاد عطا الہٰی کو اٹارنی جنرل بنانے کی منظوری دی تھی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More