الیکشن کمیشن نے انتخابات ملتوی کرنے پر صدر کو اعتماد میں لیا

ہم نیوز  |  Mar 24, 2023

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پنجاب میں انتخابات ملتوی کرنے پر صدر مملکت عارف علوی کو خط لکھ دیا۔

خط میں صدر مملکت عارف علوی کو الیکشن ملتوی کرنے کی وجوہات سے آگاہ کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق اس خط کے ذریعے صدر کو انتخابات ملتوی کرنے کے معاملے پر اعتماد میں لیا گیا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More