23مارچ کو ہونے والی پریڈکی نئی تاریخ سامنے آ گئی

ہم نیوز  |  Mar 23, 2023

اسلام آباد: 23 مارچ کو ایوان صدر میں ہونے والی پریڈ ملتوی کر دی گئی۔

پاک آرمی نے معاشی صورتحال کی وجہ سے محدود پیمانے پر پریڈ کی تقریب منعقد کرانے کا فیصلہ کیا تھا۔

خراب موسم کی وجہ سے پریڈ ملتوی کرکے 25 مارچ کو کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More