ہم نیوز | Mar 21, 2023
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت سمیت دیگر علاقوں میں تیز بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا۔
اسلام آباد سمیت پنجاب کے دیگر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز اور آہستہ بارش کا سلسلہ جاری ہے جو 3 سے 4 روز تک جاری رہے گا۔
مختلف علاقوں میں بارش کے ساتھ ژالہ باری بھی ہوئی جس کے باعث گندم کی فصل کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔
یہ بھی پڑھیں:
خیبر پختونخوا کے بھی مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More