تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز گرفتار،عدالت میں پیش

ہم نیوز  |  Mar 18, 2023

تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کردیا گیا۔

عدالت نے شبلی فراز کو پیش کرنے کا حکم دیا تھا، پولیس نے گرفتار کر کے عدالت کے سامنے پیش کر دیا۔

شبلی فراز  نے ایس پی کے ساتھ  جا کر عمران خان کی حاضری لگوائی۔

 

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More