عمران نیازی عدلیہ پر اثر انداز ہونے کیلئے بھارتی تنظیم کی نقل کر رہے ہیں، وزیراعظم

ہم نیوز  |  Mar 18, 2023

 وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی عدلیہ پر اثر انداز ہونے کیلئے بھارتی تنظیم کی نقل کر رہے ہیں۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ عمران نیازی کی حرکات نے فاشسٹ اور عسکریت پسندانہ رجحانات کو عیاں کر دیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ عمران نیازی لوگوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More