ہم نیوز | Mar 17, 2023
لاہور:بابراعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تیز ترین نو ہزار رنز بنا کر ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔
بابراعظم اپنے کیرئیر کی 245 ویں اننگز میں تیز ترین نو ہزار مکمل کرنے والے کھلاڑیبن گئے ہیں۔
اس سے قبل یہ اعزاز کرس گیل نے 249 اننگز کھیل کر حاصل کیا،اس کے علاوہ ویرات کوہلی نے 271 اننگز اور ڈیوڈ وارنرنے 273 اننگز کھیل کرنو ہزار رنز بنانے کا اعزاز حاصل کیا۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More