امریکہ نے ایٹمی توانائی سے چلنے والی آبدوز اتحادی کے حوالے کر دی

ہم نیوز  |  Mar 14, 2023

واشنگٹن: امریکہ نے ایٹمی توانائی سے چلنے والی آبدوز آسٹریلیا کے حوالے کر دی۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنےاتحادیوں کو کبھی بھی اکیلا نہیں چھوڑتے اور ہم اپنے اتحادیوں کو چیلنجز سے نمٹنے کے قابل بنانا چاہتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: 

انہوں نے کہا کہ آسٹریلیا کو آبدوز دینے کا مقصد بحر الکاہل میں قیام امن کو یقینی بنانا ہے اور یہ آبدوز ایٹمی توانائی سےچلتی ہے لیکن ایٹمی نہیں ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More